Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کویت کے نئے امیر کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو آج کویت کا نیا امیر بننے پر مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان اور کویت کے مابین رشتے مستقبل میں مضبوط ہوں گے جس سے اس مشرق وسطیٰ کے ملک میں ہندوستانی برادری کے پھلنے پھولنے میں مدد ملے گی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو مملکت کویت کا امیر بننے پر مبارکباد۔ یقین ہے کہ آنے والے برسوں میں ہمارے رشتے مزید مستحکم ہوں گے اور کویت میں بھارتی برادری پھلتی پھولتی رہے گی۔ ’’

 

———————–

ش ح۔ف ا۔ ع ن

U NO: 2769