Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کرن بالیان کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرن بالیان کو ایشیائی کھیلوں میں شاٹ پٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پوسٹ (ایکس) میں کہا:

’’ایشیائی کھیل 2022 میں بھارتی ایتھلیٹس کی چمک برقرار!

غیر معمولی کرن بالیان کو شاٹ پٹ ایونٹ میں ان کی شاندار کامیابی  اور کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے بہت بہت مبارکباد۔  ان کی اس  کامیابی سے  پورے  ملک  میں خوشی کا ماحول ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:10153