Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کرناٹک کے راجیوتسو دن پر وہاں کے عوام کو مبارکباددی


نئی  دہلی  یکم نومبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے راجیوتسو دن پر وہا ں کے عوام کو مبارکباددی ۔

          کرناٹک کا قیام ریاستوں  کی تشکیل نو ایکٹ  کے تحت یکم نومبر 1956  کو عمل میں آیا تھا۔

          وزیراعظم نے  ملک کے ترقی میں   نمایاں تعاون  کے لئے  ریاست  کے تئیں  اپنی خواہشات  ظاہر کیں۔

          وزیراعظم نے   کہا کہ کرناٹک  راجیوتسو   ہندوستان کی ترقی میں  کرناٹک  کے نمایاں تعاون کو منانے کا دن ہے ۔ ریاست  کی قدرتی خوبصورتی  اور یہاں کے لوگوں کی   ہمدردانہ فطرت  مشہور ہے ۔ آنے والے دنوں میں   کرناٹک کی ترقی کے لئے دعاگو ہوں ۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ن ا۔ رم

U-4871