Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  کرتویہ پتھ پرایسٹرونائٹ اسکائی سیاحت کے انعقاد کے لئے دہلی کے قومی سائنس مرکز کی کوششوں کا اعتراف کیاہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کرتویہ پتھ پرایسٹرونائٹ  اسکائی سیاحت کے انعقاد کی غرض سے دہلی کے قومی سائنس مرکز کی کوششو ں کا اعتراف کیاہے ۔

دہلی کے قومی سائنس مرکز کے ایک ٹوئیٹ  کے جواب میں ، وزیراعظم نے کہا :

‘‘ہمارے نوجوانوں  میں خلاء اوراجرام فلکی کے مطالعہ کے تئیں تجسس پیداکرنے کی خاطر دلچسپ کوشش۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -319