Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نے کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہرجیندر کور کو مبارک باد دی  


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کے ویٹ لفٹنگ کے 71 کلو گرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہرجیندر  کور کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ہمارے ویٹ لفٹنگ کے دستے نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمس  (سی ڈبلیو جی) میں غیر معمولی  اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے، ہرجیندر کور نے  بھی ایک کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کی اس خصوصی حصولیابی پر انہیں مبارک باد۔ ان کی  مستقبل کی کاوشوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ع م۔ ن ا۔

(2022۔08۔02)

U-8515