Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ڈاکٹر وی شانتا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی،19/جنوری 2021،  وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر وی شانتا کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ‘‘ڈاکٹر وی شانتا کو کینسر کے اعلی معیاری علاج کو یقینی بنانے کی ان کی غیرمعمولی کوششوں کے لیے یاد کیا جائے گا۔ چنئی کے ادیار میں کینسر انسٹی ٹیوٹ غریبوں اور کمزور طبقے کی خدمت کرنے میں سب سے آگے ہے۔ مجھے 2018 میں انسٹی ٹیوٹ کا اپنا دورہ یاد آتا ہے۔ ڈاکٹر وی شانتا کے انتقال پر بہت دکھی ہوں۔ اوم شانتی۔’’

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-539

ش ح۔   و ا ۔  ت ع۔

(19-01-2021)