Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے ڈاکٹرزڈے کے موقع پر ڈاکٹروں کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر تمام  ڈاکٹروں کو مبارکباد دی ۔جناب مودی نے کہاکہ حکومت ہندوستان میں  صحت خدمات کے بنیادی ڈھانچے کو بہتربنانے کے لئے پوری طرح سے عہد بندہے اور اس بات کو بھی یقینی بنایاجائے گا کہ ڈاکٹروں کو وہ عزتملے ، جس کے وہ مستحق ہیں ۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ڈاکٹرز ڈے پرمبارکباد ۔یہ ہماری صحت خدمات سے وابستہ ہیروز کے ناقابل یقین وقف  اور ہمدردی  کا اعزاز کرنے کا دن ہے ۔ وہ غیرمعمولی  صلاحیتوں کے ساتھ انتہائی چیلنج سے بھری ہوئی پیچیدگیوں کو عبورکرسکتے ہیں ۔ ہماری حکومت ہندوستان میں  صحت بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے اورڈاکٹروں کو وہ وسیع تر احترام دلانے کے لئے پوری طرح عہد بندہے ، جس کے وہ حقدارہیں ۔ ’’

*************

 (ش ح ۔ج ق ۔ع آ)

U-7964