Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پی ایم اور ایس پی جی کے افسران سے ملاقات کی

وزیراعظم نے پی ایم اور ایس پی جی کے افسران سے ملاقات کی


نئی دہلی، 2 جنوری 2018، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آج لوک کلیان مارگ کے وزیراعظم کے دفتر کے افسروں اور ایس پی جی عملے سے ملاقات کی اور سال نو کی مبارکباد کا باہم تبادلہ کیا۔ اس ملاقات میں ایک ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ وزیراعظم نے ان کے ذریعہ کئے گئے اچھے کام کی ستائش کی اور مستقبل میں بھی اپنی کوششیں اسی طرح جاری رکھنےکے لئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ ن ا۔

U- 49