Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پہلی بار دہلی کی باہر سی آئی ایس  ایف کے یوم تاسیس  کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے اس کی تعریف کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلی بار دلی کے باہر سی آئی ایس ایف  کے یوم تاسیس  کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے  اس کی ستائش کی ۔داخلی امور کے مرکز ی وزیر جناب امت شاہ کی جانب سے ایک ٹویٹ مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

‘‘ میں  پہلی بار دہلی کے باہر سی آئی ایس  ایف کی پریڈ کا انعقاد کرنے کے لئے ان کی تعریف کرتا ہوں ۔ اس طرح کے فیصلہ اشتراک  پر مبنی حکمرانی کے جذبے کو بڑھاتے ہیں۔’’

*************

ش ح۔ح ا ۔ رم

U-2590