Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرائے جانے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یاد کیا


 

نئی دہلی،  30  دسمبر 2020،           وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرائے  جانے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یاد کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’30 دسمبر 1943… ہر ہندوستانی کی یاد میں بساایک ایسا دن ہے،جب نیتاجی سبھاش چندر بوس نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرایا تھا۔اس اہم دن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر میں پورٹ بلیئر گیا تھا اور مجھےترنگا  لہرانے کا اعزاز حاصل ہوا‘‘۔ اس موقع کی کچھ یادیں شیئر کررہا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U-8528