Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے


وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی جینتی  کے موقع پر  خراج عقدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انتودیہ اور غریبوں کی خدمت پر توجہ مرکوز کرنا ہمارے لئے باعث ترغیب ہے۔ انھیں بڑی حد تک ایک غیرمعمولی مفکر اور دانشور کے طور پر  بھی یاد کیا جاتا ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 10632