Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پلوامہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں شہید ہونے وا لے سبھی افراد کو خراج عقیدت پیش کیا اور ہمارے ملک کے لئے ان کی غیر معمولی خدمات کو یاد کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ میں 2019 میں آج ہی کے دن پلوامہ میں شہید ہونے والے  ان سبھی افراد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور قوم کے تئیں ان کی بے مثال خدمات کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی بہادری اوران کی بیش بہا خدمات ہر ہندوستانی کو ایک مضبوط اور خوشحال ملک کے تئیں کام کرنے کی تحریک دیتی ہیں ’’۔

 

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ ش ر۔ ف ر

 

U. No.1587