Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے   پردھان منتری سنگراہالیہ کے بارے میں مرکزی وزیرڈاکٹر مہیندرناتھ پانڈے کاتحریرکردہ ایک مضمون ساجھاکیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پردھان منتری سنگراہالیہ کے بارے میں مرکزی وزیرڈاکٹر مہیندرناتھ پانڈے کا تحریرکردہ ایک مضمون ساجھاکیا۔

بھاری صنعتوں  کے مرکزی وزیر ڈاکٹرمہیندرناتھ پانڈے کا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے ، وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘مرکزی وزیرڈاکٹرمہیندرناتھ پانڈے جی لکھتے ہیں کہ پردھان  منتری سنگراہالیہ ، آزاد ہندوستان کی تاریخ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ایک یادگاربنانے کی ایک شاندار کوشش ہے ۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5276