Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  پدم ایوارڈ یافتگان کو مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پدم ایوارڈ ز سے نوازے جانے والی شخصیات کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘اُن شخصیات کو مبارکباد، جنھیں پدم ایوارڈ سے نوازا گیا۔  بھارت، ان شخصیات کے،قوم کے لئے بیش قیمتی اور متنوع تعاون  اور ہماری ترقی کی رفتار میں تیزی لانے کے لئے  ان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے۔’’

 

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:865