Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے   پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کے اعزاز میں منعقد الوداعی پروگرام میں شرکت کی

وزیراعظم نے   پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کے اعزاز میں منعقد الوداعی پروگرام میں شرکت کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آج  پارلیمنٹ میں صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کےلئے الوداری تقریب میں شرکت کی۔

ایک  ٹوئیٹ  وزیراعظم نے کہا: 

’’آج ، پارلیمنٹ میں، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند جی کے لئے  منعقد الوداعی تقریب میں شرکت کی۔ اس میں وزراء اورمختلف پارٹیوں کے رہنماشریک ہوئے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 8046