Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے واشم میں بنجارہ برادری کے سنتوں سے ملاقات کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واشیم میں بنجارہ برادری کے معزز سنتوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے معاشرے کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں  انہوں نے لکھا:

’’واشم میں، بنجارہ برادری کے معزز سنتوں سے ملاقات کی۔ معاشرے کی خدمت کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔‘‘

*************

 

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.925