Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے ناگالینڈ  کو  ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے ناگالینڈ کو ریاست کادرجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کواپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ناگالینڈ کے عوام کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر نیک خواہشات ۔ بھارت کو ناگالینڈ کی ثقافت پربڑا فخرہے ۔ جس میں ہمت وحوصلے ، سخت محنت اورفطرت کے ساتھ ہم آہنگی سے رہنے پرزوردیاگیاہے۔ میں آنے والے سالوں میں ناگالینڈ کی مسلسل کامیابی کے لئے دعاگوہوں۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -13153