PM pays tribute at the ‘Tomb of Unknown Soldier’
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں ’نامعلوم فوجی کے مقبرے‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے ‘نامعلوم فوجی کے مقبرے’ پرگل دائرہ پیش کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ایک رسمی گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
ش ح۔ا ک ۔ ج
UNO-8829