Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت تعمیر کرنے والے مزدوروں کو اعزاز سے نوازا

وزیراعظم نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت تعمیر کرنے والے مزدوروں کو اعزاز سے نوازا


وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئے پارلیمنٹ ہاؤس   کی عمارت تعمیر کرنے والے مزدوروں سے بات چیت کی اور انہیں اعزاز سے نوازا۔

مزدوروں کے تعاون کو یادگار بنانے کے مقصد سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں نئی گیلری بنائی گئی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا،‘‘آج ہم اپنے نئے پارلیمنٹ ہاؤس  کی عمارت کا افتتاح کررہے ہیں،ہم مزدوروں  کو ان کی ان تھک قربانی اور ان کی کاریگری کےلئے بھی نواز رہے ہیں۔’’

 

 

ش ح ۔ا م۔

U:5564