Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم  نے میلاد النبی کے موقع پر لوگوں  کو مبارکباد دی


 

نئی دہلی :19 ؍اکتوبر2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میلاد النبی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

’’میلادالنبی کی مبارکباد ۔ ہرطرف امن اور خوشحالی ہو۔ رحم دلی اور بھائی چارے کا جذبہ ہمیشہ قائم رہے۔ عیدمبارک!‘‘

 

 

************

 

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 11094)