Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے میلاد النبی کےموقع پر تہنیت پیش کی


  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میلاد النبی کے موقع پر تہنیت پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور رحم دلی کے جذبے کو آگے بڑھایا جائے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’میلاد النبی کے موقع پر مبارک باد۔ ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور رحم دلی کے جذبے کو فروغ ملے۔ سب لوگ خوش اور تندرست رہیں۔ عید مبارک!‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 10059