Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے میزورم میں پل کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پراظہار تعزیت کیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے میزورم میں پل کے حادثے میں ہونے  والے جانی نقصان پرگہرے ورنج  وغم کا اظہارکیاہے ۔

وزیراعظم نے ہلاک ہونے والے ہرفرد کے رشتہ دارکو دولاکھ روپے اور زخمی ہونے والوں  کو 50ہزارروپے  کی امداد دینے کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعظم کے دفتر نےایکس پرپوسٹ کیا؛

‘‘میزورم میں پل کے حادثے سے دکھ ہواہے ۔جنھوں نے اپنے عزیزوں کو کھویاہے ان سے اظہارتعزیت کرتاہوں ۔زخمی ہونے والے جلد صحتیاب ہوں ۔بچاؤکاکام جاری ہے اورمتاثرین کو ہرممکن مددفراہم کی جارہی ہے ۔

ہلاک ہونے والے ہرفرد کے رشتہ دارکو پی ایم این آرایف سے دولاکھ روپے کی مدد دی جائے گی ۔زخمی ہونے والوں کو 50ہزارروپے  دیئے جائیں گے ۔PM @narendramodi’’

************

 (ش ح ۔ ف ا  ۔  ع ا )

U.No. 8708