وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے تباہ کن زلزلوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔
انہوں نے اس آفت سے متاثر ہونے والوں کی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لیے دلی دعائیں کیں ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ہندوستان اس مشکل وقت میں میانمار اور تھائی لینڈ کی حکومتوں اور عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
“میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے تناظر میں صورتحال سے فکر مند ہوں ۔ سب کی سلامتی اور عافیت کے لیے دعا گو ہوں ۔ بھارت ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے ۔ اس سلسلے میں حکام سے کہا کہ وہ تیار رہیں ۔ ایم ای اے سے میانمار اور تھائی لینڈ کی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کو بھی کہا ۔
Concerned by the situation in the wake of the Earthquake in Myanmar and Thailand. Praying for the safety and wellbeing of everyone. India stands ready to offer all possible assistance. In this regard, asked our authorities to be on standby. Also asked the MEA to remain in touch…
— Narendra Modi (@narendramodi) March 28, 2025
****
ش ح۔ا ع خ ۔ ش ا
U No-9111