Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم وفات پر یاد کیا


ئی دلّی  ،30 جنوری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے، وزیراعظم نے آج یوم شہید پر ان تمام   عظیم ہستیوں کو بھی خراج عقیدت پیش  کیا، جنھوں نے  اپنی جرأت و  شجاعت سے ہمارے ملک کا تحفظ کیا۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’باپو کو ان کے یو م وفات پر یاد کررہا ہوں۔   ہماری اجتماعی کوشش ہے کہ ان کے عظیم نظریات  مزید مقبول عام ہوں۔ آج یوم شہید کے موقع پر ان تمام عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنھوں نے ہمارے ملک کا جرأت مندی کے ساتھ تحفظ کیا۔ ان کی خدمات اور ان کی شجاعت کو ہمیشہ یاد رکھ جائے گا۔ ‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (30.01.2022)

U NO:862