Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہاتما جیوتی با پھولے کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


 

          وزیراعظم نے عظیم سماجی مصلح، مفکر ، فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتی با پھولے کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ مہاتما جیوتی با پھولے   زندگی بھر  خواتین کی تعلیم اور انہیں با اختیار بنانے کے لئے عہد بند رہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ   سماجی اصلاحات کے لئے مہاتما جیوتی با پھولے کی عہد بستگی آنے والی نسلوں کے لئے تحریک کا ایک ذریعہ رہے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(11-04-2021)

U-3597