Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مکر سنکرانتی، اُترائَن اور ماگھ بیہو کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مکر سنکرانتی، اُترائَن اور  ماگھ بیہو کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے ایکس پر علیحدہ علیحدہ پیغامات میں لکھا:

‘‘تمام ہم وطنوں کو مکر سنکرانتی کی بے شمار خوشیاں۔ اُترائَن سورج کے لئے مخصوص یہ مقدس تہوار آپ سب کی زندگی میں نئی توانائی اور نئے جوش کا اضافہ کرے۔’’

‘‘آپ کا اُترائَن خوشگوار ہو! یہ تہوار ہر کسی کی زندگی میں کامیابی اور خوشی لائے۔’’

‘‘ ماگھ بیہو کی بہترین خواہشات! ہم قدرت کی فراوانی، فصل کی خوشی اور اتحاد کی روح کا جشن مناتے ہیں۔ یہ تہوار خوشی اور  اتحاد کی روح کو مزید فروغ دے۔’’

*****

ش ح۔ ع و۔ ش ب ن

 (U: 5184)