Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے من کی بات کے لئے آراء طلب کیں


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات پروگرام کے لئے جو18 جون 2023 کو ہوگا، شہریوں سے آراء طلب کی ہیں۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا۔

’’ اس مہینے کا من کی بات پروگرام اتوار،18 جون کو  نشر کیاجائے گا۔آپ کی آراء وصول کرکے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔  اپنی آراء نمو ایپ، مائیگو پر شیئر کریں، یا7800-11-1800 ڈائر کرکے اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-25th-june-2023/?target=inapp&type=group_issue&nid=340041

*************

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.6121