Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے من کی بات کی 101ویں قسط کے لئے تجاویز طلب کیں


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں کے ساتھ لنک اور فون نمبر شیئر کیا ہے تاکہ وہ من کی بات  کی 101 ویں قسط کے لئے اپنی بیش بہا تجاویز  بھیج سکیں؎۔

 وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’ میں من کی بات کی  101ویں  قسط کے لئے آپ کی بیش قیمت تجاویز کا منتظر ہوں، جو 28 تاریخ کو نشر کی جائے گی۔ اپنا پیغام   1800-11-7800 پر ریکارڈ کریں یا نمو ایپ؍ مائی گوو پر تحریر کریں‘‘۔

***

ش ح ۔   س ب۔ ک ا