Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے منی پور کے لوگوں کوساجیبو چیروبا پر مبارکباد دی


نئی دلّی  ، 02 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،  سبھی کو خاص طور پرمنی پور کے لوگوں کو  ساجیبو چیروبا کے موقع پر مببارکبد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ساجیبو چیروبا کے خاص موقع پر سبھی کو، خاص طور پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد ۔  دعاگوں ہو کہ آئندہ سال میں ہر جانب خوشحالی اور بہتر صحت سے لبریزہو۔ ‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 3681