Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ممتاز مصری یوگ گرو (انسٹرکٹر) محترمہ ریم جبیک اور محترمہ ندا عدیل کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے

وزیراعظم نے ممتاز مصری یوگ گرو (انسٹرکٹر) محترمہ ریم جبیک اور محترمہ ندا عدیل کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 24 جون 2023 کو،مصر میں، ممتاز مصری یوگ انسٹرکٹر (یوگ گرو) محترمہ ریم جبیک اور محترمہ ندا عدیل کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے۔

وزیر اعظم نے  یوگ کے تئیں  ان کی وابستگی کی ستائش کی اور انھیں بھارت کا دورہ کرنے کے لئے کہا۔ دونوں نوجوان انسٹرکٹر نے وزیراعظم  کو مصر میں یوگ کے لئے زبردست جوش و خروش سے آگاہ کیا۔

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:6470