Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلیس میں ای سی او ملیٹس فوڈ فیسٹول کی ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، ممبئی کے تاج محل پیلیس میں منعقد  ایس سی او ملیٹس فوڈ فیسول کی ستائش کی ہے۔

مقامی رکن پارلیمنٹ جناب منوج کوٹک نے ایک ٹوئیٹ میں، اس فیسٹول اور  جل گاؤں کی جوار، ناگپور کی باجرا اورنگ آباد کی راگی، کی  ایس سی او ملیٹس فوڈ فیسٹول کے ذریعے  تاج محل پیلیس تک پہنچ کے بارے میں بتایا تھا۔

وزیراعظم نے اس کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:

’’ممبئی میں شری اَن کو مقبول بنانے کی ایک قابل تعریف کوشش۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر

U NO:4150