Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ملیشیا کے سابق کابینی وزیر تُن ڈاکٹر ایس سامی ویلو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیا کے  پہلا پرواسی بھارتی سمّان ایوارڈ پانے والے، ملیشیا کے سابق کابینی وزیر تُن ڈاکٹر ایس سوامی ویلو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ؛

’’ملیشیا کے سابق کابینی وزیر  اور  ملیشیا کے پہلا پرواسی بھارتی سمّان ایوارڈ پانے والے تُن ڈاکٹر ایس سامی  ویلو کے انتقال پر  انتہائی صدمہ ہوا ہے، ان کے خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی!‘‘

 

..۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ وا۔ ق ر۔

10274U-