Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ملک کے پہلے صدر ، بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیراعظم بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر آج خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھنے میں ان کے ناقابل فراموش خدمات کی ستائش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا :

‘‘ملک کے پہلے صدر ، بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ دستور ساز اسمبلی کے صدر کے طور پر بھارتی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھنے میں انہوں نے بیش قیمت خدمات انجام دیں۔ آج ہم سبھی اہل وطن آئین کے 75سال کا جشن منارہے ہیں، تب ان کی زندگی اور اقدار کہیں زیادہ تحریک کا باعث ہوجاتا ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع و۔ ع ن

 (U: 3320)