Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے معروف ٹینس کھلاڑی جناب نریش کمار کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے معروف ٹینس کھلاڑی جناب نریش کمار کے انتقال پر گہرے  رنج و غم کااظہار کیا ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’ ہندوستانی کھیل میں جناب نریش کمار کے شاندار تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،انہوں نے ٹینس کو مقبول بنانےمیں اہم کردارادا کیا ہے ، ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے علاوہ  وہ ایک غیرمعمولی سرپرست بھی رہے ہیں ۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں،  ان کے کنبےاور دوستوں کو تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ ع ح ۔ ف ر

U. No.10271