Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مشن 100 فیصد بجلی کاری  میں کامیابی کے لئے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مشن 100 فیصد بجلی کاری، میں قابل تعریف کامیابی اور پائیدار ترقی کے لئے معیار قائم کرنے کے لئے مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

 ‘‘ مشن 100 فیصد بجلی کاری میں زبردست کامیابی اور پائیدار ترقی میں نئے معیارات قائم کرنے کےلئے کونکن ریلوے کی پوری ٹیم  کومبارک باد’’۔

 

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 3461