Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مردو ں کے کرکٹ عالمی کپ  میں بنگلہ دیش کے خلاف ہندستانی کرکٹ ٹیم کی فتح پر مبارک باد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے کرکٹ عالمی کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف ہندستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر اس کی ستائش کی ہے۔ وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا :

‘‘ایک بار پھر شاندار کھیل کا مظاہرہ!

بنگلہ دیش کے خلاف شاندار فتح پر ہمیں اپنی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔

عالمی کپ کے دوران ہماری ٹیم شاندار فارم میں ہے۔ اگلےمیچ کےلئےنیک خواہشات’’

 

ش ح۔ ف ا ۔ ج

Uno21