Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے محترمہ میٹے فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم  کے طورپردوبارہ  منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے


وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے محترمہ میٹے  فریڈرکسن کو ڈنمارک کے وزیراعظم  کی حیثیت سے دوبارہ  منتخب ہونے پرانھیں مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ڈنمارک کے وزیراعظم  کی حیثیت سے دوبارہ انتخاب پرانھیں  دلی مبارکباد ۔میں بھارت –ڈنمارک گرین اسٹراٹیجک ساجھیداری  کو مستحکم بنانے  میں ہمارے تعاون کو جاری رکھنے کا منتظر ہوں ۔ @Statsmin.’’

***********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -13890