Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے محترمہ مکتاتلک کےانتقال پر اظہار تعزیت کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پُنے کی سابق میئر اور مہاراشٹر کی رکن اسمبلی محترمہ مکتا تلک کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ  میں، وزیراعظم نے کہا ؛

’’محترمہ مکتاتلک جی نےبری جاں نثاری کے ساتھ سماج کی خدمت کی۔ انہوں نے عوام دوست معاملات کو اٹھاکر نمایاں حیثیت حاصل کی اور پُنے کی میئر کی حیثیت سے ان کی مدت کار قابل ذکر رہی۔ بی جے پی کی خدمت کیلئے ان کے عزم کو کاریہ کرتاؤں کےذریعے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ ان کے انتقال سے مجھے صدمہ ہوا ہے۔ ان کے اہل کنبہ اور حامیوں کو تعزیت ۔ اوم شانتی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔س ب۔ ع ن۔

U-14238