Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم  نے ماں کاتیاینی  کا آشیرواد لیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چھٹی نوراتری کو ماں کاتیاینی  کا ان کے سبھی عقیدت مندوں کے لئے آشیرواد مانگا ہے۔

جناب مودی  نے دیوی کی پوجا (استوتی)کا پاٹھ بھی مشترک کیا۔

‘‘نوراتری کی مبارک چھٹی پر ماں کتیاینی کو میرا نمن’’

 

ش ح۔ ف ا ۔ ج

Uno20