Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ماں کاتیانی کے روبرو عقیدت سے سرجھکایا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت مندوں کے لئے ماں کاتیانی کے آشیرواد کی خواہش کی ہے تاکہ نوراتری کے دوران ہمارے سماج میں بھائی چارے اور ہمدردی کے جذبے کو مزید پروان چڑھایا جاسکے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘میں ماں کاتیانی کے روبرو سرعقیدت خم کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ ان کاآشیرواد ہمیشہ ہمیں ملتا رہے اور ہمارے سماج میں بھائی چارے اور ہمدردی کاجذبہ مزید پروان چڑھے‘‘۔

****************

(ش ح۔ع  م ۔ رض)

U NO.9928