Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ماں چندرگھنٹا کی پوجا کی


وزیراعظم نریندر مودی نے درگا ماتا کے تیسرے روپ  دیوی چندرگھنٹا کی پوجا کی ہے ۔

وزیراعظم مودی نے دیوی کی دعائیں (استوتی) بھی پڑھیں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

’’نوراتری میں آج درگا ماں کے تیسرے روپ دیوی چندرگھنٹا کی پوجا آرادھنا کا دن  ہے ، ان کے لامحدود کرم سے ہر کسی کی زندگی بہادری  اورخوش اخلاقی سے آراستہ ہو، یہی میری دعا ہے ‘‘۔

 

**********

ش ح ۔س ب۔ ف ر

U. No.10741