Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے لوگوں کو اشاڑھی  ایکادشی کے موقع پر مبارکباد پیش کی


نئی دہلی،20؍جولائی:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے اشاڑھی ایکادشی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘اشاڑھی ایکادشی کے مبارکباد موقع پرتمام لوگوں کو میری طرف سے مبارکباد ۔اس خصوصی دن پر ، ہم بھگوان وٹھل سے دعاکرتے ہیں کہ وہ ہمیں بے شمارخوشیوں اور اچھی صحت کی نعمت عطاکریں ۔ وارکری تحریک ہمارے بہترین روایت کی ترجمانی کرتی ہے اوراسی کے ساتھ ہم آہنگی اورمساوات پرزوردیتی ہے ۔

***************

)20.07.2021 (ش ح ۔س ب۔ع آ

U-6728