Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کے یوم پیدائش پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لوک نائک جے پرکاش کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘لوک نائک جے پی کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں خراج عقیدت ۔بھارت کے لئے ان کا گراں قدرتعاون بے مثال ہے ۔ انھوں  نے لاکھوں لوگوں  کو ملک کی تعمیر کے لئے خود کو وقف  کردینے کی ترغیب دی ۔ انھیں جمہوری نظریات کے مشعل بردار کے طورپرہمیشہ یادرکھاجائے گا۔’’

***********

 

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11260