Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے لداخ کی ، لکڑی کی نقاشی کے لئے  ، جی آئی ٹیگ کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریند ر مودی نے لداخ کی ، لکڑی کی اپنی نوعیت والی نقاشی   کے لئے جی آئی ٹیگ  کے بارے میں  خوشی  کا اظہار کیا۔

لداخ کے پارلیمنٹ ممبر جناب جمیانگ  سیرنگ  نامگیال  کی طرف سے بھیجے گئے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا :

‘‘اس سے  لداخ  کی ثقافتی روایات  مزیدمقبول ہوں گی اور  کاریگروں  کو فائدہ ہوگا۔’’

*************

ش ح۔اس۔ رم

U-3723