Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے قبرص کاصدرمنتخب کئے جانے پرعزت مآب نکوس کرسٹوڈولائیڈس کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عزت مآب نکوس کرسٹوڈولائیڈس کوقبرص کا صدرمنتخب کئے جانے پر، مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘عزت مآب نکوس کرسٹوڈولائیڈس @کوقبرص کا صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد ۔ میں بھارت –قبرص تعلقات  میں اضافہ کی غرض سے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظرہوں ۔’’

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1609