Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 وزیراعظم نے فری اسٹائل 53 کلو گرام  زمرے  میں خواتین کی ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر انتم پنگھال  کو مبارکباددی ہے


وزیراعظم  نریندر مودی  نے  ایشیائی گیمز میں فری اسٹائل 53 کلو گرام  زمرے  میں خواتین کی ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر انتم پنگھال  کو مبارکباددی ہے ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا :

‘‘@   اولی انتم فری اسٹائل 53 کلوگرام زمرے میں خواتین کے ریسلنگ کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد۔ملک  کو اُن پر فخر ہے۔کامیابی حاصل کرتی  رہیں اور ترغیب دیتی رہیں۔’’

********

  ش ح۔اع۔رم

U-10438