Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے غزہ میں الاحلی اسپتال میں ہوئی جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے غزہ کے الاحلی اسپتال میں ہوئے  جانوں  کے اتلاف پر گہرے  صدمے کاا ظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے  متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے دلی  تعزیت کا اظہار کیا ہے اور  زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا  کی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے ؛

‘‘غزہ میں الاحلی اسپتال میں ہوئے  جانوں کے اس  افسوسناک اتلاف پر  انتہائی صدمہ ہوا ہے۔ متاثرین کے اہل خانہ  سے ہماری دلی  تعزیت  اور  زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیں۔

وہاں جاری تصادم میں ہونے والی سِول اموات  سنگین اور مسلسل تشویش  کا باعث ہیں، جو  اس میں ملوث ہیں، انہیں  جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہئے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- وا – ق ر)

U-10953