Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی


نئی دلّی  ،25 دسمبر،2021/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو  مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’سبھی کو کرسمس  کی مبارکباد!  ہم عیسیٰ مسیح کی زندگی اور ان کی عظیم تعلیمات کو یاد کرتے ہیں، جس میں خدمت کا جذبہ، مہربانی اور عاجزی پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے۔ سب صحت مند اور خوشحال ہوں۔ چاروں طرف ہم آہنگی قائم ہو۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:14788