Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عزت مآب الف کرسٹرسن کو  سویڈن کے اگلے وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب الف کرسٹرسن کو سویڈن کے اگلے وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔ ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا :

’’عزت مآب جناب الف کرسٹرسن کو سویڈن کے اگلے وزیراعظم کے طور پر منتخب کئے جانے پر مبارکباد ۔ میں ا پنی کثیر جہتی شراکت داری کو مزید استحکام بخشنے کی غرض سے  نزدیکی طور پر  ایک ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پر امید ہوں‘‘۔

 

 

 

**********

 

 

 

 

ش ح ۔ س ب۔ف ر

U.No:11579