Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کرکے انہیں  دیوالی کی مبارک باد پیش کی

وزیراعظم نے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کرکے انہیں  دیوالی کی مبارک باد پیش کی

وزیراعظم نے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ سے ملاقات کرکے انہیں  دیوالی کی مبارک باد پیش کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارک باد دی۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’راشٹرپتی جی سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارک باد دی‘‘۔

وزیراعظم نے نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کرکے انہیں بھی دیوالی کی مبارک باد دی۔

جناب نریندر مودی  نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ جی سے ملاقات کرکے انہیں دیوالی کی مبارک باد دی۔‘‘

********

ش  ح۔ ف ا   ۔ ج

UNO-940